quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ النساء 4:151

أُوْلَـٰٓئِكَ هُمُ ٱلۡكَٰفِرُونَ حَقّٗاۚ وَأَعۡتَدۡنَا لِلۡكَٰفِرِينَ عَذَابٗا مُّهِينٗا ﴿١٥١﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

وہ بلا اشتباہ کافر ہیں اور کافروں کے لئے ہم نے ذلت کا عذاب تیار کر رکھا ہے
— Fatah Muhammad Jalandhari
Woh sab pakke kafir hain aur aise kafrion ke liye humne woh saza muhaiyya kar rakkhi hai jo unhein zaleel o khwar kardene wali hogi
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
یہی لوگ حقیقت میں پکے ّ کافر ہیں اور ہم نے ان کافروں کے لیے بڑا اہانت آمیز عذاب تیار کر رکھا ہے
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
وہ سب پکے کافر ہیں اور ایسے کفروں کیلئے ہم نے وہ سزا مہیا کر رکھی ہے جو انہیں ذلیل و خوار کردینے والی ہوگی ۔
— Fi Zilal al-Qur'an
یقین مانو کہ یہ سب لوگ اصلی کافر ہیں، اور کافروں کے لئے ہم نے اہانت آمیز سزا تیار کر رکھی ہے۔
— Maulana Muhammad Junagarhi
ایسے لوگ پکے منکرہیں اور ہم نے منکروں کے ليے ذلت کا عذاب تیار کر رکھا ہے
— Maulana Wahiduddin Khan
ایسے لوگ وہی ہیں اصل کافر اور ہم نےتیار کر رکھا ہے کافروں کے واسطے ذلت کا عذاب
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
وہ سب پکے کافر ہیں اور ایسے کافروں کے لیے ہم نے وہ سزا مہیّا کر رکھی ہے جو انہیں ذلیل و خوار کر دینے والی ہو گی
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں