quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ النساء 4:67

وَإِذٗا لَّأٓتَيۡنَٰهُم مِّن لَّدُنَّآ أَجۡرًا عَظِيمٗا ﴿٦٧﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

اور ہم ان کو اپنے ہاں سے اجر عظیم بھی عطا فرماتے
— Fatah Muhammad Jalandhari
Aur jab yeh aisa karte to hum inhein apni taraf se bahut bada ajar dete
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
اور اس صورت میں ہم انہیں اپنے پاس سے بہت بڑا اجر دیتے
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
اور جب یہ ایسا کرتے تو ہم انہیں اپنی طرف سے بہت بڑا اجر دیتے
— Fi Zilal al-Qur'an
اور تب تو انہیں ہم اپنے پاس سے بڑا ﺛواب دیں۔
— Maulana Muhammad Junagarhi
اور اس وقت ہم ان کو اپنے پاس سے بڑا اجر دیتے
— Maulana Wahiduddin Khan
اور اس وقت البتہ دیں ہم انکو اپنے پاس سے بڑا ثواب
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
اور جب یہ ایسا کرتے تو ہم انہیں اپنی طرف سے بہت بڑا اجر دیتے
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں