quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ غافر 40:72

فِي ٱلۡحَمِيمِ ثُمَّ فِي ٱلنَّارِ يُسۡجَرُونَ ﴿٧٢﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

(یعنی) کھولتے ہوئے پانی میں۔ پھر آگ میں جھونک دیئے جائیں گے
— Fatah Muhammad Jalandhari
Woh khaulte huey pani ki taraf kheenchey jayenge aur phir dozakh ki aag mein jhonk diye jayenge
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
کھولتے پانی میں پھر انہیں آگ میں جھونک دیا جائے گا۔
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
کھولتے ہوئے پانی میں اور دوزخ کی آگ میں جھونک دیئے جائیں گے
— Fi Zilal al-Qur'an
کھولتے ہوئے پانی میں اور پھر جہنم کی آگ میں جلائے جائیں گے.
— Maulana Muhammad Junagarhi
جلتے ہوئے پانی میں پھر وہ آگ میں جھونک دئے جائیں گے
— Maulana Wahiduddin Khan
جلتے پانی میں پھر آگ میں انکو جھونک دیں
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
وہ کھولتے ہوئے پانی کی طرف کھینچے جائیں گے اور پھر دوزخ کی آگ میں جھونک دیے جائیں گے۔
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں