سورۃ غافر 40:71
إِذِ ٱلۡأَغۡلَٰلُ فِيٓ أَعۡنَٰقِهِمۡ وَٱلسَّلَٰسِلُ يُسۡحَبُونَ ﴿٧١﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
جب کہ ان کی گردنوں میں طوق اور زنجیریں ہوں گی (اور) گھسیٹے جائیں گے
Jab tauq (fetters) unki gardano mein hongey, aur zanjeerein, jinse pakad kar
جب ان کی گردنوں میں طوق پڑے ہوں گے اور وہ زنجیروں میں جکڑے ہوں گے (اس حالت میں) انہیں گھسیٹا جائے گا
جب طوق ان کی گردنوں میں ہوں گے اور زنجیریں کھنچی جائیں گی ،
جب کہ ان کی گردنوں میں طوق ہوں گے اور زنجیریں ہوں گی گھسیٹے جائیں گے.
جب کہ ان کی گردنوں میں طوق ہوں گے اور زنجیریں ، وہ گھسیٹے جائیں گے
جب طوق پڑیں انکی گردنوں میں اور زنجیریں بھی گھسیٹے جائیں
جب طوق ان کی گردنوں میں ہوں گے، اور زنجیریں، جن سے پکڑ کر