quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ غافر 40:74

مِن دُونِ ٱللَّهِۖ قَالُواْ ضَلُّواْ عَنَّا بَل لَّمۡ نَكُن نَّدۡعُواْ مِن قَبۡلُ شَيۡـٔٗاۚ كَذَٰلِكَ يُضِلُّ ٱللَّهُ ٱلۡكَٰفِرِينَ ﴿٧٤﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

(یعنی غیر خدا) کہیں گے وہ تو ہم سے جاتے رہے بلکہ ہم تو پہلے کسی چیز کو پکارتے ہی نہیں تھے۔ اسی طرح خدا کافروں کو گمراہ کرتا ہے
— Fatah Muhammad Jalandhari
Woh jawab denge “khoye gaye woh humse, balke hum issey pehle kisi cheez ko na pukarte thay”. Is tarah Allah kaafiron ka gumraah hona mutahaqqiq (to stumble in error) kardega
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
اللہ کے سوا ؟ وہ کہیں گے : سب گم ہوگئے ہم سے بلکہ ہم نہیں پکار رہے تھے اس سے پہلے کسی بھی شے کو۔ اسی طرح اللہ بھٹکا دیتا ہے کافروں کو۔
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
اللہ کے سوا وہ جواب دیں گے ” کھوئے گئے وہ ہم سے بلکہ ہم اس سے پہلے کسی چیز کو نہ پکارتے تھے “۔ اس طرح اللہ کافروں کو گمراہ ہونا متحقق کردے گا
— Fi Zilal al-Qur'an
جو اللہ کے سوا تھے وه کہیں گے کہ وه تو ہم سے بہک گئے بلکہ ہم تو اس سے پہلے کسی کو بھی پکارتے ہی نہ تھے۔ اللہ تعالیٰ کافروں کو اسی طرح گمراه کرتا ہے.
— Maulana Muhammad Junagarhi
اللہ کے سوا وہ کہیں گے— وہ ہم سے کھوئے گئے بلکہ ہم اس سے پہلے کسی چیز کو پکارتے نہ تھےاس طرح اللہ گمراہ کرتا ہے منکروں کو
— Maulana Wahiduddin Khan
اللہ کے سوائے بولیں وہ ہم سےچوک گئے کوئی نہیں ہم تو پکارتے نہ تھے پہلے کسی چیز کو اسی طرح بچلاتا ہے اللہ منکروں کو
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
وہ جواب دیں گے”کھوئے گئے وہ ہم سے، بلکہ ہم اس سے پہلے کسی چیز کو نہ پکارتے تھے۔“ اِس طرح اللہ کافروں کا  گمراہ ہونا متحقق کر دے گا
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں