quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ فصلت 41:42

لَّا يَأۡتِيهِ ٱلۡبَٰطِلُ مِنۢ بَيۡنِ يَدَيۡهِ وَلَا مِنۡ خَلۡفِهِۦۖ تَنزِيلٞ مِّنۡ حَكِيمٍ حَمِيدٖ ﴿٤٢﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

اس پر جھوٹ کا دخل نہ آگے سے ہوسکتا ہے نہ پیچھے سے۔ (اور) دانا (اور) خوبیوں والے (خدا) کی اُتاری ہوئی ہے
— Fatah Muhammad Jalandhari
Baatil na saamne se ispar aa sakta hai na peechey se, yeh ek hakeem (most wise) o Hameed(Immensely Praiseworthy) ki nazil karda cheez hai
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
باطل اس پر حملہ آور ہو ہی نہیں سکتا نہ اس کے سامنے سے اور نہ ہی اس کے پیچھے سے۔ اس کا اتارا جانا ہے ایک حکیم اور حمید ہستی کی طرف سے
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
باطل نہ سامنے سے اس پر آسکتا ہے نہ پیچھے سے ، یہ ایک حکیم وحمید کی نازل کردہ چیز ہے ۔
— Fi Zilal al-Qur'an
جس کے پاس باطل پھٹک بھی نہیں سکتا نہ اس کے آگے سے نہ اس کے پیچھے سے، یہ ہے نازل کرده حکمتوں والے خوبیوں والے (اللہ) کی طرف سے.
— Maulana Muhammad Junagarhi
اس میں باطل نہ اس کے آگے سے آسکتا ہے اور نہ اس کے پیچھے سے، یہ حکیم اورحمید کی طرف سے اتاری گئی ہے
— Maulana Wahiduddin Khan
اُس پر جھوٹ کا دخل نہیں آگے سے اور نہ پیچھے سے اتاری ہوئی ہے حکمتوں والے سب تعریفوں والے کی
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
باطل نہ سامنے سے اس پر آسکتا ہے نہ پیچھے سے، یہ ایک حکیم و حمید کی نازل کر دہ چیز ہے
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں