quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الزخرف 43:16

أَمِ ٱتَّخَذَ مِمَّا يَخۡلُقُ بَنَاتٖ وَأَصۡفَىٰكُم بِٱلۡبَنِينَ ﴿١٦﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

کیا اس نے اپنی مخلوقات میں سے خود تو بیٹیاں لیں اور تم کو چن کر بیٹے دیئے
— Fatah Muhammad Jalandhari
Kya Allah ne apni makhlooq mein se apne liye betiyan intikhab (chose) ki aur tumhein beiton (sons) se nawaza
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
کیا اس نے بنا لی ہیں اپنی مخلوق میں سے بیٹیاں اور تمہیں پسند کرلیا ہے بیٹوں کے ساتھ
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
کیا اللہ نے اپنی مخلوق میں سے اپنے لیے بیٹیاں انتخاب کیں اور تمہیں بیٹوں سے نوازا
— Fi Zilal al-Qur'an
کیا اللہ تعالیٰ نے اپنی مخلوق میں سے بیٹیاں تو خود رکھ لیں اور تمہیں بیٹوں سے نوازا.*
— Maulana Muhammad Junagarhi
کیا خدا نے اپنی مخلوقات میں سے بیٹیاں پسند کیں اور تم کو بیٹوں سے نوازا
— Maulana Wahiduddin Khan
کیا اس نے رکھ لیں اپنی مخلوقات میں سے بیٹیاں اور تمکو دیدئے چن کر بیٹے
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
کیا اللہ نے اپنی مخلوق میں سے اپنے لیے بیٹیاں انتخاب کیں اور تمہیں بیٹوں سے نوازا؟
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں