سورۃ الزخرف 43:3
إِنَّا جَعَلۡنَٰهُ قُرۡءَٰنًا عَرَبِيّٗا لَّعَلَّكُمۡ تَعۡقِلُونَ ﴿٣﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
کہ ہم نے اس کو قرآن عربی بنایا ہے تاکہ تم سمجھو
Ke humne isey arabi zubaan ka Quran banaya hai taa-ke tumlog isey samjho
ہم نے اس کو بنا یا ہے قرآن عربی تاکہ تم سمجھ سکو
کہ ہم نے اسے عربی زبان کا قرآن بنایا ہے تا کہ تم لوگ اسے سمجھو
ہم نے اس کو عربی زبان کا قرآن بنایا ہے کہ تم سمجھ لو.
ہم نے اس کو عربی زبان کاقرآن بنایا ہے تاکہ تم سمجھو
ہم نے رکھا اسکو قرآن عربی زبان کا تاکہ تم سمجھو
کہ ہم نے اِسے عربی زبان کا قرآن بنایا ہے تاکہ تم لوگ اِسے سمجھو۔