سورۃ الزخرف 43:4
وَإِنَّهُۥ فِيٓ أُمِّ ٱلۡكِتَٰبِ لَدَيۡنَا لَعَلِيٌّ حَكِيمٌ ﴿٤﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور یہ بڑی کتاب (یعنی لوح محفوظ) میں ہمارے پاس (لکھی ہوئی اور) بڑی فضیلت اور حکمت والی ہے
Aur dar haqeeqat yeh ummul kitaab mein sabt(transcribed) hai, hamare haan badi buland maratba aur hikmat se labrez kitaab
اور یہ اُمّ الکتاب میں ہے ہمارے پاس بہت بلند وبالا بہت حکمت والی
“۔۔ اور در حقیقت یہ ام الکتب میں ثبت ہے ، ہمارے ہاں بڑی بلند مرتبہ اور حکمت سے لبریز کتاب
یقیناً یہ لوح محفوظ میں ہے اور ہمارے نزدیک بلند مرتبہ حکمت والی ہے.
اور بے شک یہ اصل کتاب میں ہمارے پاس ہے،بلند اور پرحکمت
اور تحقیق یہ قرآن لوح محفوظ ہیں ہمارے پاس ہے برتر مستحکم
اور درحقیقت یہ اُمّ الکتاب میں ثبت ہے ، ہمارے ہاں بڑی بلند مرتبہ اور حکمت سے لبریز کتاب۔