quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الزخرف 43:44

وَإِنَّهُۥ لَذِكۡرٞ لَّكَ وَلِقَوۡمِكَۖ وَسَوۡفَ تُسۡـَٔلُونَ ﴿٤٤﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

اور یہ (قرآن) تمہارے لئے اور تمہاری قوم کے لئے نصیحت ہے اور (لوگو) تم سے عنقریب پرسش ہوگی
— Fatah Muhammad Jalandhari
Haqeeqat yeh hai ke yeh kitaab tumahre liye aur tumhari qaum ke liye ek bahut bada sharaf hai aur anqareeb tum logon ko iski jawab-dahi karni hogi
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
اور یہ (قرآن) آپ کے لیے بھی یاد دہانی ہے اور آپ کی قوم کے لیے بھی اور عنقریب آپ سب سے پوچھ گچھ ہوگی
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
حقیقت یہ ہے کہ یہ کتاب تمہارے لیے اور تمہاری قوم کے لئے ایک بہت بڑا شرف ہے اور عنقریب تم لوگوں کو اس کی جواب دہی کرنی ہوگی ۔
— Fi Zilal al-Qur'an
اور یقیناً یہ (خود) آپ کے لیے اور آپ کی قوم کے لیے نصیحت ہے اور عنقریب تم لوگ پوچھے جاؤ گے.
— Maulana Muhammad Junagarhi
اور یہ تمھارے لیے اور تمھاری قوم کے لیے نصیحت ہے اور عنقریب تم سے پوچھ ہوگی
— Maulana Wahiduddin Khan
اور یہ مذکور رہے گا تیرا اور تیری قوم کا اور آگے تم سے پوچھ ہو گی
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
حقیقت یہ ہے کہ یہ کتاب تمہارے لیے اور تمہاری قوم کے لیے ایک بہت بڑا شرف ہے اور عنقریب تم لوگوں کو اس کی جواب دہی کرنی ہوگی۔
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں