سورۃ الزخرف 43:73
لَكُمۡ فِيهَا فَٰكِهَةٞ كَثِيرَةٞ مِّنۡهَا تَأۡكُلُونَ ﴿٧٣﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
وہاں تمہارے لئے بہت سے میوے ہیں جن کو تم کھاؤ گے
Tumhare liye yahan bakasrat fawake(abundant fruits) maujood hain jinhein tum khaogey”
اس میں تمہارے لیے بکثرت پھل موجود ہیں جن میں سے تم کھاتے ہو
تمہارے لیے یہاں بکثرت فواکہ موجود ہیں جنہیں تم کھاؤ گے
یہاں تمہارے لیے بکثرت میوے ہیں جنہیں تم کھاتے رہو گے.
تمھارے لیے اس میں بہت سے میوے ہیں جن میں سے تم کھاؤگے
تمہارے واسطے ان میں بہت میوے ہیں ان میں سے کھاتے رہو
تمہارے لیے یہاں بکثرت فواکہ موجود ہیں جنہیں تم کھاؤ گے"