سورۃ الزخرف 43:74
إِنَّ ٱلۡمُجۡرِمِينَ فِي عَذَابِ جَهَنَّمَ خَٰلِدُونَ ﴿٧٤﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
(اور کفار) گنہگار ہمیشہ دوزخ کے عذاب میں رہیں گے
Rahe mujreem , to woh hamesha jahannum ke azaab mein mubtala rahenge
(اس کے برعکس) جو مجرم ہوں گے وہ جہنم کے عذاب میں ہمیشہ رہیں گے
رہے مجرمین ، تو وہ ہمیشہ جہنم کے عذاب میں مبتلا رہیں گے
بیشک گنہگار لوگ عذاب دوزخ میں ہمیشہ رہیں گے.
بے شک مجرم لوگ ہمیشہ دوزخ کے عذاب میں رہیں گے
البتہ جو لوگ گنہگار ہیں وہ دوزخ کے عذاب میں ہمیشہ رہنے والے ہیں
رہے مجرمین، تو وہ ہمیشہ جہنم کے عذاب میں مبتلا رہیں گے