سورۃ الزخرف 43:89
فَٱصۡفَحۡ عَنۡهُمۡ وَقُلۡ سَلَٰمٞۚ فَسَوۡفَ يَعۡلَمُونَ ﴿٨٩﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
تو ان سے منہ پھیر لو اور سلام کہہ دو۔ ان کو عنقریب (انجام) معلوم ہوجائے گا
Accha, aey nabi insey darguzar karo aur kehdo ke salaam hai tumhein, anqareeb inhein maaloom ho jayega
تو (اے نبی ﷺ !) آپ ان سے در گزر کیجیے اور کہیے سلام ہے تو بہت جلد یہ لوگ جان جائیں گے
اچھا ، اے نبی ﷺ ان سے درگزر کرو اور کہہ دو کہ سلام ہے تمہیں ، عنقریب انہیں معلوم ہوجائے گا ”۔
پس آپ ان سے منھ پھیر لیں اور کہہ دیں۔ (اچھا بھائی) سلام! انہیں عنقریب (خود ہی) معلوم ہوجائے گا.
پس ان سے درگزر کرو اور کہو کہ سلام ہے تم کو، عنقریب ان کومعلوم ہوجائے گا
سو تو منہ پھیر لے انکی طرف سے اور کہہ سلام ہے اب آخر کو معلوم کر لیں گے
اچھا، اے نبی ؐ ، اِن سے درگزر کرو اور کہہ دو کہ سلام ہے تمہیں ، عنقریب اِنہیں معلوم ہو جائے گا