quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الدخان 44:15

إِنَّا كَاشِفُواْ ٱلۡعَذَابِ قَلِيلًاۚ إِنَّكُمۡ عَآئِدُونَ ﴿١٥﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

ہم تو تھوڑے دنوں عذاب ٹال دیتے ہیں (مگر) تم پھر کفر کرنے لگتے ہو
— Fatah Muhammad Jalandhari
Hum zara azaab hataye detay hain, tum log phir wahi kuch karoge jo pehle kar rahe thay
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
ہم دور کردیں گے اس عذاب کو تھوڑی دیر کے لیے تو تم لوٹ کر وہی کچھ کرو گے جو پہلے کر رہے تھے
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
ہم ذرا عذاب ہٹانے والے ہیں (اگر ہٹا دیں تو) تم لوگ وہی کچھ کرو گے جو پہلے کر رہے تھے ۔
— Fi Zilal al-Qur'an
ہم عذاب کو تھوڑا دور کردیں گے تو تم پھر اپنی اسی حالت پر آجاؤ گے.
— Maulana Muhammad Junagarhi
ہم کچھ وقت کے لیے عذاب کو ہٹادیں ،تم پھراپنی اسی حالت پرآجاؤگے
— Maulana Wahiduddin Khan
ہم کھولے دیتےہیں یہ عذاب تھوڑی مدت تک تم پھر وہی کرو گے
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
ہم ذرا عذاب ہٹائے دیتے ہیں، تم لوگ پھر وہی کچھ کرو گے جو پہلے کر رہے تھے
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں