سورۃ الدخان 44:16
يَوۡمَ نَبۡطِشُ ٱلۡبَطۡشَةَ ٱلۡكُبۡرَىٰٓ إِنَّا مُنتَقِمُونَ ﴿١٦﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
جس دن ہم بڑی سخت پکڑ پکڑیں گے تو بےشک انتقام لے کر چھوڑیں گے
Jis roz hum badi zarb (assault) lagayenge woh din hoga jab hum tumse intiqaam lenge
جس دن ہم پکڑیں گے بڑی پکڑ (اُس دن) یقینا ہم پورا پورا انتقام لیں گے
جس روز ہم بڑی پکڑ دھکڑ کریں گے وہ دن ہوگا جب ہم تم سے انتقام لیں گے ”۔
جس دن ہم بڑی سخت پکڑ پکڑیں گے، بالیقین ہم بدلہ لینے والے ہیں.
جس دن ہم پکڑیں گے بڑی پکڑ، اس دن ہم پورابدلہ لیں گے
جس دن پکڑیں گے ہم بڑی پکڑ تحقیق ہم بدلا لینے والے ہیں
جس روز ہم بڑی ضرب لگائیں گے وہ دن ہوگا جب ہم تم سے انتقام لیں گے۔