سورۃ الدخان 44:3
إِنَّآ أَنزَلۡنَٰهُ فِي لَيۡلَةٖ مُّبَٰرَكَةٍۚ إِنَّا كُنَّا مُنذِرِينَ ﴿٣﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
کہ ہم نے اس کو مبارک رات میں نازل فرمایا ہم تو رستہ دکھانے والے ہیں
Ke humne isey ek badi khair o barakat wali raat mein nazil kiya hai, kyunke hum logon ko mutanabbeh (warning) karne ka irada rakhte thay
یقینا ہم نے اس کو نازل کیا ہے ایک مبارک رات میں یقینا ہم خبردار کردینے والے ہیں
کہ ہم نے اسے ایک بڑی خیروبرکت والی رات میں نازل کیا ہے ، کیونکہ ہم لوگوں کو متنبہ کرنے کا ارادہ رکھتے تھے
یقیناً ہم نے اسے بابرکت رات میں اتارا ہے بیشک ہم ڈرانے والے ہیں.
ہم نے اس کوایک برکت والی رات میں اُتارا ہے، بے شک ہم آگاہ کرنے والے تھے
ہم نے اسکو اتارا ایک برکت کی رات میں ہم ہیں کہہ سنانے والے
کہ ہم نے اِسے ایک بڑی خیر و برکت والی رات میں نازل کیا ہے، کیونکہ ہم لوگوں کو متنبّہ کرنے کا ارادہ رکھتے تھے۔