سورۃ الدخان 44:4
فِيهَا يُفۡرَقُ كُلُّ أَمۡرٍ حَكِيمٍ ﴿٤﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اسی رات میں تمام حکمت کے کام فیصل کئے جاتے ہیں
Yeh woh raat thi jismein har maamle ka hakeemana faisla
اس رات میں تمام ُ پر حکمت امور کے فیصلے صادر کیے جاتے ہیں
یہ وہ رات تھی جس میں ہر معاملہ کا حکیمانہ فیصلہ ہمارے حکم سے صادر کیا جاتا ہے
اسی رات میں ہر ایک مضبوط کام کا فیصلہ کیا جاتا ہے.
اس رات میں ہر حکمت والامعاملہ طے کیاجاتا ہے
اسی میں جدا ہوتا ہے ہر کام جانچا ہوا
یہ وہ رات تھی جس میں ہر معاملہ کا حکیمانہ فیصلہ