quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الدخان 44:33

وَءَاتَيۡنَٰهُم مِّنَ ٱلۡأٓيَٰتِ مَا فِيهِ بَلَـٰٓؤٞاْ مُّبِينٌ ﴿٣٣﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

اور ان کو ایسی نشانیاں دی تھیں جن میں صریح آزمائش تھی
— Fatah Muhammad Jalandhari
Aur unhein aisi nishaniya dikhayi jin mein sareeh aazmaish thi
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
اور ہم نے انہیں بہت سی ایسی نشانیاں دیں جن میں بہت واضح آزمائش تھی
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
اور انہیں ایسی نشانیاں دکھائیں جن میں صریح آزمائش تھی ”۔
— Fi Zilal al-Qur'an
اور ہم نے انہیں ایسی نشانیاں دیں جن میں صریح آزمائش تھی.
— Maulana Muhammad Junagarhi
اور ہم نے ان کو ایسی نشانیاں دیں جن میں کھلاہوا انعام تھا
— Maulana Wahiduddin Khan
اور دیں ہم نے انکو نشانیاں جن میں تھی مدد صریح
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
اور اُنہیں ایسی نشانیاں دکھائیں جن میں صریح آزمائش تھی۔
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں