سورۃ الدخان 44:32
وَلَقَدِ ٱخۡتَرۡنَٰهُمۡ عَلَىٰ عِلۡمٍ عَلَى ٱلۡعَٰلَمِينَ ﴿٣٢﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور ہم نے بنی اسرائیل کو اہل عالم سے دانستہ منتخب کیا تھا
Aur unki halat jaante huye, unko duniya ki dursi qaumon par tarjeeh di
اور ہم نے علم رکھنے کے باوجود اُن (بنی اسرائیل) کو اقوامِ عالم پر ترجیح دی تھی
اور ان کی حالت جانتے ہوئے ان کو دنیا کی دوسری قوموں پر ترجیح دی ،
اور ہم نے دانستہ طور پر بنی اسرائیل کو دنیا جہان والوں پر فوقیت دی.
اور ہم نے ان کو اپنے علم کی رو سے دنیا والوں پرترجیح دی
اور اُنکو ہم نے پسند کیا جان بوجھ کر جہان کے لوگوں سے
اور اُن کی حالت جانتے ہوئے اُن کو دنیا کی دُوسری قوموں پر ترجیح دی،