quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الدخان 44:35

إِنۡ هِيَ إِلَّا مَوۡتَتُنَا ٱلۡأُولَىٰ وَمَا نَحۡنُ بِمُنشَرِينَ ﴿٣٥﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

کہ ہمیں صرف پہلی دفعہ (یعنی ایک بار) مرنا ہے اور (پھر) اُٹھنا نہیں
— Fatah Muhammad Jalandhari
“hamari pehli maut ke siwa aur kuch nahin uske baad hum dobara uthaye jaane wale nahin hai
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
کچھ نہیں مگر ہماری یہ پہلی موت ہی ہوگی اور ہم (دوبارہ) اٹھائے جانے والے نہیں ہیں
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
” ہماری پہلی موت کے سوا اور کچھ نہیں ، اس کے بعد ہم دوبارہ اٹھائے جانے والے نہیں ہیں
— Fi Zilal al-Qur'an
کہ (آخری چیز) یہی ہماری پہلی بار (دنیا سے) مرجانا ہے اور ہم دوباره اٹھائے نہیں جائیں گے.
— Maulana Muhammad Junagarhi
بس یہی ہمارا پہلا مرنا ہے اور ہم پھر اٹھائے نہیں جائیں گے
— Maulana Wahiduddin Khan
اور کچھ نہیں ہمارا یہی مرنا ہے پہلا اور ہمکو پھر اٹھنا نہیں
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
ہماری پہلی موت کے سوا اور کچھ نہیں، اُس کے بعد ہم دوبارہ اُٹھائے جانے والے نہیں ہیں۔
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں