quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الدخان 44:40

إِنَّ يَوۡمَ ٱلۡفَصۡلِ مِيقَٰتُهُمۡ أَجۡمَعِينَ ﴿٤٠﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

کچھ شک نہیں کہ فیصلے کا دن ان سب (کے اُٹھنے) کا وقت ہے
— Fatah Muhammad Jalandhari
In sabke uthaye janey ke liye the-shuda waqt faisle ka din hai
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
یقینا فیصلے کا دن ان سب کا وقت ِمعین ّہے
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
ان سب لوگوں کے اٹھائے جانے کے لئے طے شدہ وقت فیصلے کا دن ہے ،
— Fi Zilal al-Qur'an
یقیناً فیصلے کا دن ان سب کا طے شده وقت ہے.
— Maulana Muhammad Junagarhi
بے شک فیصلے کا دن ان سب کا طے شدہ وقت ہے
— Maulana Wahiduddin Khan
تحقیق فیصلہ کا دن وعدہ ہے اُن سب کا
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
اِن سب کے اُٹھائے جانے کے لیے  طے شدہ وقت فیصلے کا دن ہے،
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں