quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الدخان 44:8

لَآ إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ يُحۡيِۦ وَيُمِيتُۖ رَبُّكُمۡ وَرَبُّ ءَابَآئِكُمُ ٱلۡأَوَّلِينَ ﴿٨﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

اس کے سوا کوئی معبود نہیں۔ (وہی) جِلاتا ہے اور (وہی) مارتا ہے۔ وہی تمہارا اور تمہارے باپ دادا کا پروردگار ہے
— Fatah Muhammad Jalandhari
Koi maabood uske siwa nahin hai. Wahi zindagi ata karta hai aur wahi maut deta hai.Tumhara Rubb aur tumhare un aslaaf (forefathers) ka Rubb jo pehle guzar chuke hain
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
اس کے سوا کوئی معبود نہیں وہی زندہ رکھتا ہے اور وہی مارتا ہے وہ تمہارا بھی رب ہے اور تمہارے پہلے آباء واجداد کا بھی رب ہے
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
کوئی معبود اس کے سوا نہیں ہے ، وہی زندگی عطا کرتا ہے اور وہی موت دیتا ہے۔ تمہارا رب اور تمہارے ان اسلاف کا رب جو پہلے گزر چکے ہیں ”۔
— Fi Zilal al-Qur'an
کوئی معبود نہیں اس کے سوا وہی جلاتا ہے اور مارتا ہے، وہی تمہارا رب ہے اور تمہارے اگلے باپ دادوں کا.
— Maulana Muhammad Junagarhi
اس کے سوا کوئی معبود نہیں وہی زندہ کرتا ہے اورمارتاہے تمھارابھی رب اور تمھارے اگلے باپ دادا کا بھی رب
— Maulana Wahiduddin Khan
کسی کی بندگی نہیں سوائے اسکے جلاتا ہے اور مارتا ہے رب تمہارا اور رب تمہارے اگلے باپ دادوں کا
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
کوئی معبُود اُس کے سوا  نہیں ہے۔ وہی زندگی عطا کرتا ہے اور وہی موت دیتا ہے۔ تمہارا ربّ اور تمہارے اُن اسلاف کا ربّ جو پہلے گزر چکے ہیں۔
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں