quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ محمد 47:7

يَـٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوٓاْ إِن تَنصُرُواْ ٱللَّهَ يَنصُرۡكُمۡ وَيُثَبِّتۡ أَقۡدَامَكُمۡ ﴿٧﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

اے اہل ایمان! اگر تم خدا کی مدد کرو گے تو وہ بھی تمہاری مدد کرے گا اور تم کو ثابت قدم رکھے گا
— Fatah Muhammad Jalandhari
Aey logon jo imaan laye ho, agar tum Allah ki madad karoge to woh tumhari madad karega aur tumhare qadam mazboot jamaa dega
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
} اے اہل ِایمان ! اگر تم اللہ کی مدد کرو گے تو اللہ تمہاری مدد کرے گا اور وہ تمہارے قدموں کو جما دے گا۔
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
اے لوگو ، جو ایمان لائے ہو ، اگر تم اللہ کی مدد کرو گے تو وہ تمہاری مدد کرے گا اور تمہارے قدم مضبوط جما دے گا۔
— Fi Zilal al-Qur'an
اے ایمان والو! اگر تم اللہ (کے دین) کی مدد کرو گے تو وه تمہاری مدد کرے گا اور تمہیں ﺛابت قدم رکھے گا.
— Maulana Muhammad Junagarhi
اے ایمان والو، اگر تم اللہ کی مدد کروگے تووہ تمھاری مددکرے گا اور تمھارے قدموں کو جمادے گا
— Maulana Wahiduddin Khan
اے ایمان والو اگر تم مدد کر و گے اللہ کی تو وہ تمہاری مدد کرے گا اور جما دے گا تمہارے پاؤں
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
اے لوگوں جو ایمان لائے ہو، اگر تم اللہ کی مدد کرو گے تو وہ تمہاری مدد کرے گا اور تمہارے قدم مضبوط جما دے گا
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں