quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الفتح 48:13

وَمَن لَّمۡ يُؤۡمِنۢ بِٱللَّهِ وَرَسُولِهِۦ فَإِنَّآ أَعۡتَدۡنَا لِلۡكَٰفِرِينَ سَعِيرٗا ﴿١٣﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

اور جو شخص خدا پر اور اس کے پیغمبر پر ایمان نہ لائے تو ہم نے (ایسے) کافروں کے لئے آگ تیار کر رکھی ہے
— Fatah Muhammad Jalandhari
Allah aur uske Rasool par jo log imaan na rakhte hon aisey kaafiron ke liye humne bhadakti aag muhaiyya kar rakkhi hai
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
اور جو کوئی اللہ اور اس کے رسول ﷺ پر ایمان نہ رکھے تو ہم نے ان کافروں کے لیے جہنم تیار کر رکھی ہے
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
اللہ اور اس کے رسول ﷺ پر جو لوگ ایمان نہ رکھتے ہوں ایسے کافروں کے لے ہم نے بھڑکتی ہوئی آگ مہیا کر رکھی ہے۔
— Fi Zilal al-Qur'an
اور جو شخص اللہ پر اور اس کے رسول پر ایمان نہ ﻻئے تو ہم نے بھی ایسے کافروں کے لئے دہکتی آگ تیار کر رکھی ہے.
— Maulana Muhammad Junagarhi
اور جو ایمان نہ لایااللہ پر اور اس کے رسول پر توہم نے ایسے منکروں کے لیے دہکتی ہوئی آگ تیار کررکھی ہے
— Maulana Wahiduddin Khan
اور جو کوئی یقین نہ لائے اللہ پر اور اسکے رسول پر تو ہم نے تیار کر رکھی ہے منکروں کے واسطے دہکتی آگ
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
اللہ اور اس  کے رسول پر جو لوگ ایمان نہ رکھتے ہوں ایسے کافروں  کے لیے ہم نے بھڑکتی ہوئی آگ مہیّا  کر رکھی ہے۔
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں