quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الفتح 48:23

سُنَّةَ ٱللَّهِ ٱلَّتِي قَدۡ خَلَتۡ مِن قَبۡلُۖ وَلَن تَجِدَ لِسُنَّةِ ٱللَّهِ تَبۡدِيلٗا ﴿٢٣﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

(یہی) خدا کی عادت ہے جو پہلے سے چلی آتی ہے۔ اور تم خدا کی عادت کبھی بدلتی نہ دیکھو گے
— Fatah Muhammad Jalandhari
Yeh Allah ki sunnat hai jo pehle se chali aa rahi hai aur tum Allah ki sunnat mein koi tabdili na paogey
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
یہ اللہ کا وہ دستور ہے جو پہلے سے چلا آ رہا ہے۔ } اور تم ہرگز نہیں پائو گے اللہ کے قانون میں کوئی تبدیلی۔
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
یہ اللہ کی سنت ہے۔ جو پہلے سے چلی آرہی ہے اور تم اللہ کی سنت میں کوئی تبدیلی نہ پاؤ گے
— Fi Zilal al-Qur'an
اللہ کے اس قاعدے کے مطابق جو پہلے سے چلا آیا ہے، تو کبھی بھی اللہ کے قاعدے کو بدلتا ہوا نہ پائے گا.
— Maulana Muhammad Junagarhi
یہ اللہ کی سنت ہے جو پہلے سے چلی آرہی ہےاور تم اللہ کی سنت میں کوئی تبدیلی نہ پاؤگے
— Maulana Wahiduddin Khan
رسم پڑی ہوئی اللہ کی جو چلی آتی ہے پہلے سے اور تو ہر گز نہ دیکھے گا اللہ کی رسم کو بدلتے
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
یہ اللہ کی سنّت ہے جو پہلے سے چلی آرہی ہے اور تم اللہ کی سنّت میں کوئی تبدیلی نہ پاؤ گے
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں