سورۃ ق 50:10
وَٱلنَّخۡلَ بَاسِقَٰتٖ لَّهَا طَلۡعٞ نَّضِيدٞ ﴿١٠﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور لمبی لمبی کھجوریں جن کا گابھا تہہ بہ تہہ ہوتا ہے
Aur buland o baala khajoor ke darakht paida kardiye jinpar phalon(fruits) se ladey khoshey teh-bar-teh lagte (fruit arranged in layers) hain
اور کھجوروں کے بلند وبالا درخت جن کے خوشے ہیں تہ بہ تہ
جن پر پھلوں سے لڈے ہوئے خوشے تہ بہ تہ لگتے ہیں۔
اور کھجوروں کے بلند وباﻻ درخت جن کے خوشے تہ بہ تہ ہیں.
اورکھجوروں کے لمبے درخت جن میں تہہ بہ تہہ خوشے لگتے ہیں
اور کھجوریں لنبی اُن کا خوشہ ہے تہ بہ تہ
اور بلند و بالا کھجور کے درخت پیدا کر دیے جن پر پھلوں سے لدے ہوئے خوشے تہ بر تہ لگتے ہیں