سورۃ ق 50:12
كَذَّبَتۡ قَبۡلَهُمۡ قَوۡمُ نُوحٖ وَأَصۡحَٰبُ ٱلرَّسِّ وَثَمُودُ ﴿١٢﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
ان سے پہلے نوح کی قوم اور کنوئیں والے اور ثمود جھٹلا چکے ہیں
In se pehle Nooh ki qaum, aur ashab-ur-rass ,aur Samood
جھٹلایا تھا ان سے پہلے بھی نوح ؑ کی قوم نے کنویں والوں نے اور قوم ثمود نے۔
ان سے پہلے نوح کی قوم ، اور اصحاب الرس اور ثمود
ان سے پہلے نوح کی قوم نے اور رس والوں نے اور ﺛمود نے.
ان سے پہلے نوح کی قوم اور اصحاب الرس اور ثمود
جھٹلا چکے ہیں اُن سے پہلے نوح کی قوم اور کنوے والے اور ثمود
ان سے پہلے نوحؑ کی قوم ، اور اصحاب الرّس، اور ثمُود