quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ ق 50:26

ٱلَّذِي جَعَلَ مَعَ ٱللَّهِ إِلَٰهًا ءَاخَرَ فَأَلۡقِيَاهُ فِي ٱلۡعَذَابِ ٱلشَّدِيدِ ﴿٢٦﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

جس نے خدا کے ساتھ اور معبود مقرر کر رکھے تھے۔ تو اس کو سخت عذاب میں ڈال دو
— Fatah Muhammad Jalandhari
Aur Allah ke saath kisi dusre ko khuda banaye baitha tha. Daal do usey sakht azaab mein”
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
جس نے اللہ کے ساتھ کوئی دوسرا الٰہ بھی بنا لیا تھا۔ تو جھونک دو اس کو بڑے سخت عذاب میں۔
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
اور اللہ کے ساتھ کسی دوسرے کو خدا بنائے بیٹھا تھا۔ ڈال دو اسے سخت عذاب میں۔
— Fi Zilal al-Qur'an
جس نے اللہ کے ساتھ دوسرا معبود بنا لیا تھا پس اسے سخت عذاب میں ڈال دو.
— Maulana Muhammad Junagarhi
جس نے اللہ کے ساتھ دوسرے معبود بنائے،پس اس کو ڈال دو سخت عذاب میں
— Maulana Wahiduddin Khan
جس نے ٹھہرایا اللہ کے ساتھ اور کو پوجنا سو ڈال دو اُسکو سخت عذاب میں
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
اور اللہ کے ساتھ کسی دوسرے کو خدا بنائے بیٹھا تھا۔ ڈال دو اُسے سخت عذاب میں۔“
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں