quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ ق 50:28

قَالَ لَا تَخۡتَصِمُواْ لَدَيَّ وَقَدۡ قَدَّمۡتُ إِلَيۡكُم بِٱلۡوَعِيدِ ﴿٢٨﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

(خدا) فرمائے گا کہ ہمارے حضور میں ردوکد نہ کرو۔ ہم تمہارے پاس پہلے ہی (عذاب کی) وعید بھیج چکے تھے
— Fatah Muhammad Jalandhari
Jawab mein irshad hua “mere huzoor jhagda na karo, main tumko pehle hi anjaam-e-badd se khabardar kar chuka tha
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
اللہ فرمائے گا :) اب میرے سامنے جھگڑ 1 مت کرو جبکہ میں پہلے ہی تمہاری طرف وعید بھیج چکا ہوں۔
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
جو اب میں ارشاد ہوا ” میرے حضور جھگڑا نہ کرو ، میں تم کو پہلے ہی انجام بد سے خبردار کرچکا تھا۔
— Fi Zilal al-Qur'an
حق تعالیٰ فرمائے گا بس میرے سامنے جھگڑنے کی بات مت کرو میں تو پہلے ہی تمہاری طرف وعید (وعدہٴ عذاب) بھیج چکا تھا.
— Maulana Muhammad Junagarhi
ارشاد ہوگا، میرے سامنے جھگڑا نہ کرو اور میں نے پہلے ہی تم کو عذاب سے ڈرادیا تھا
— Maulana Wahiduddin Khan
فرمایا جھگڑا نہ کرو میرے پاس اور میں پہلےہی ڈرا چکا تھا تم کو عذاب سے
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
جواب میں ارشاد ہوا”میرے حضور جھگڑا نہ کرو، میں تم کو پہلے ہی انجام ِبد سے خبر دار کر چکا تھا۔
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں