سورۃ ق 50:34
ٱدۡخُلُوهَا بِسَلَٰمٖۖ ذَٰلِكَ يَوۡمُ ٱلۡخُلُودِ ﴿٣٤﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اس میں سلامتی کے ساتھ داخل ہوجاؤ۔ یہ ہمیشہ رہنے کا دن ہے
Dakhil ho jao Jannat mein salamati ke saath” woh din hayat-e-abadi (eternity) ka din hoga
ان سے کہا جائے گا :) داخل ہو جائو اس (جنت) میں سلامتی کے ساتھ اب یہ ہمیشہ رہنے کا دن ہے۔
داخل ہوجاؤ جنت میں سلامتی کے ساتھ “۔ وہ دن حیات ابدی کا دن ہوگا۔
تم اس جنت میں سلامتی کے ساتھ داخل ہو جاؤ۔ یہ ہمیشہ رہنے کا دن ہے
داخل ہوجاؤ اس میں سلامتی کے ساتھ، یہ دن ہمیشہ رہے گا
چلے جاؤ اس میں سلامت یہ دن ہے ہمیشہ رہنے کا
داخل ہو جاؤ جنت میں سلامتی کے ساتھ۔“ وہ دن حیاتِ ابدی کا دن ہو گا