quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ ق 50:35

لَهُم مَّا يَشَآءُونَ فِيهَا وَلَدَيۡنَا مَزِيدٞ ﴿٣٥﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

وہاں وہ جو چاہیں گے ان کے لئے حاضر ہے اور ہمارے ہاں اور بھی (بہت کچھ) ہے
— Fatah Muhammad Jalandhari
Wahan unke liye woh sab kuch hoga jo woh chahenge, aur hamare paas issey zyada bhi bahut kuch unke liye hai
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
ان کے لیے اس میں وہ سب کچھ ہوگاجو وہ چاہیں گے اور ہمارے پاس مزید بھی بہت کچھ ہے
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
وہاں ان کے لئے وہ سب کچھ ہوگا جو وہ چاہیں گے اور ہمارے پاس اس سے زیادہ بھی بہت کچھ ان کے لئے ہے
— Fi Zilal al-Qur'an
یہ وہاں جو چاہیں انھیں ملے گا (بلکہ) ہمارے پاس اور بھی زیاده ہے.
— Maulana Muhammad Junagarhi
وہاں ان کے لیے وہ سب ہوگا جو وہ چاہیں اور ہمارے پاس مزید ہے
— Maulana Wahiduddin Khan
اُنکے واسطے ہے وہاں جو چاہیں اور ہمارے پاس ہے کچھ دیا وہ بھی
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
وہاں ان کے لیے وہ سب کچھ ہو گا جو وہ چاہیں گے، اور ہمارے پاس  اس سے زیادہ بھی بہت کچھ ان کے لیے ہے۔
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں