quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ ق 50:37

إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَذِكۡرَىٰ لِمَن كَانَ لَهُۥ قَلۡبٌ أَوۡ أَلۡقَى ٱلسَّمۡعَ وَهُوَ شَهِيدٞ ﴿٣٧﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

جو شخص دل (آگاہ) رکھتا ہے یا دل سے متوجہ ہو کر سنتا ہے اس کے لئے اس میں نصیحت ہے
— Fatah Muhammad Jalandhari
Is tareekh mein ibrat ka sabaq hai har us shaks ke liye jo dil rakhta ho, ya jo tawajju se baat ko suney
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
۔ } یقینا اس میں یاد دہانی ہے اس کے لیے جس کا دل ہو یا جو توجہ سے سنے حاضر ہو کر۔
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
اس تاریخ میں اس بات کا سبق ہے ہر اس شخص کے لئے جو دل رکھتا ہو ، یا جو توجہ سے بات کو سنے۔
— Fi Zilal al-Qur'an
اس میں ہر صاحب دل کے لئے عبرت ہے اور اس کے لئے جو دل سے متوجہ ہو کر کان لگائے اور وه حاضر ہو.
— Maulana Muhammad Junagarhi
اس میں یاد دہانی ہے اس شخص کے لیے جس کے پاس دل ہو یا وہ کان لگائے متوجہ ہوکر
— Maulana Wahiduddin Khan
اس میں سوچنے کی جگہ ہے اُسکو جسکے اندر دل ہے یا لگائے کان دل لگا کر
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
اس تاریخ میں عبرت کا سبق ہے ہر اس شخص کے لیے جو دل رکھتا ہو، یا جو توجہ سے بات کو سنے۔
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں