سورۃ الذاريات 51:22
وَفِي ٱلسَّمَآءِ رِزۡقُكُمۡ وَمَا تُوعَدُونَ ﴿٢٢﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور تمہارا رزق اور جس چیز کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہے آسمان میں ہے
Aasman hi mein hai tumhara rizq bhi aur woh cheez bhi jiska tumse waada kiya ja raha hai
اور آسمان میں تمہارا رزق ہے اور وہ بھی جس کا تم سے وعدہ کیا جا رہا ہے۔
آسمان ہی میں ہے تمہارا رزق اور وہ چیز بھی جس کا تم سے وعدہ کیا جارہا ہے۔
اور تمہاری روزی اور جو تم سے وعده کیا جاتا ہے سب آسمان میں ہے.
اور آسمان میں تمھاری روزی ہے اور وہ چیز بھی جس کاتم سے وعدہ کیا جارہا ہے
اور آسمان میں ہے روزی تمہاری اور جو تم سے وعدہ کیا گیا
آسمان ہی میں ہے تمہارا رزق بھی اور وہ چیز بھی جس کاتم سے وعدہ کیا جا رہا ہے۔