quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الذاريات 51:37

وَتَرَكۡنَا فِيهَآ ءَايَةٗ لِّلَّذِينَ يَخَافُونَ ٱلۡعَذَابَ ٱلۡأَلِيمَ ﴿٣٧﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

اور جو لوگ عذاب الیم سے ڈرتے ہیں ان کے لئے وہاں نشانی چھوڑ دی
— Fatah Muhammad Jalandhari
Uske baad humne wahan bas ek nishani un logon ke liye chodh di jo dardnaak azaab se darte hon
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
اور ہم نے اس میں ایک نشانی چھوڑ دی ان لوگوں کے لیے جو ڈرتے ہوں دردناک عذاب سے۔
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
اسکے بعد ہم نے وہاں بس ایک نشانی ان لوگوں کے لئے چھوڑ دی جو درد ناک عذاب سے ڈرتے ہوں۔ “
— Fi Zilal al-Qur'an
اور وہاں ہم نے ان کے لیے جو درد ناک عذاب کا ڈر رکھتے ہیں ایک (کامل) علامت چھوڑی.
— Maulana Muhammad Junagarhi
اور ہم نے اس میں ایک نشانی چھوڑی ان لوگوں کے لیے جو دردناک عذاب سے ڈرتے ہیں
— Maulana Wahiduddin Khan
اور باقی رکھا ہم نے اُس میں نشان اُن لوگوں کے لئے جو ڈرتے ہیں عذاب دردناک سے
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
اس کے بعد ہم  نے وہاں بس ایک نشانی ان لوگوں کے لیے چھوڑ دی جو درد ناک عذاب سے ڈرتے ہوں۔
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں