سورۃ الذاريات 51:53
أَتَوَاصَوۡاْ بِهِۦۚ بَلۡ هُمۡ قَوۡمٞ طَاغُونَ ﴿٥٣﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
کیا یہ کہ ایک دوسرے کو اسی بات کی وصیت کرتے آئے ہیں بلکہ یہ شریر لوگ ہیں
Kya in sab ne apas mein ispar koi samjhauta karliya hai? Nahin, balke yeh sab sarkash log hain
کیا وہ ایک دوسرے کو وصیت کر گئے تھے اس کی ؟ بلکہ یہ ہیں ہی سرکش لوگ
کیا ان سب نے آپس میں اس پر کوئی سمجھوتہ کرلیا ہے ؟ نہیں بلکہ یہ سب سرکش لوگ ہیں۔
کیایہ اس بات کی ایک دوسرے کو وصیت کرتے گئے ہیں.
کیا یہ ایک دوسرے کو اس کی وصیت کرتے چلے آرہے ہیں ، بلکہ یہ سب سرکش لوگ ہیں
کیا یہی وصیت کر مرےہیں ایک دوسرے کو کوئی نہیں پر یہ لوگ شریر ہیں
کیا ان سب نے آپس میں اس پر کوئی سمجھوتہ کر لیا ہے؟ نہیں، بلکہ یہ سب سر کش لوگ ہیں۔