quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الذاريات 51:60

فَوَيۡلٞ لِّلَّذِينَ كَفَرُواْ مِن يَوۡمِهِمُ ٱلَّذِي يُوعَدُونَ ﴿٦٠﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

جس دن کا ان کافروں سے وعدہ کیا جاتا ہے اس سے ان کے لئے خرابی ہے
— Fatah Muhammad Jalandhari
Aakhir ko tabahi hai kufr karne walon ke liye us roz jiska inhein khauff dilaya jaa raha hai
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
تو ہلاکت اور بربادی ہے ان کافروں کے لیے اس دن سے جس کا ان سے وعدہ کیا جا رہا ہے۔
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
آخر کو تباہی ہے کفر کرنے والوں کے لئے اس روز جس کا انہیں خوف دلایا جارہا ہے۔ “
— Fi Zilal al-Qur'an
پس خرابی ہے منکروں کو ان کے اس دن کی جس کا وعده دیئے جاتے ہیں.
— Maulana Muhammad Junagarhi
پس منکروں کے لیے خرابی ہے ان کے اس دن سے جس کا ان سے وعدہ کیا جارہا ہے
— Maulana Wahiduddin Khan
سو خرابی ہے منکروں کو اُنکے اس دن سے جس کا اُن سے وعدہ ہو چکا ہے
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
آخر کو تباہی ہے کفر کرنے والوں کے لیے اُس روز جس کا انہیں خوف دلایا جا رہا ہے
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں