سورۃ الطور 52:15
أَفَسِحۡرٌ هَٰذَآ أَمۡ أَنتُمۡ لَا تُبۡصِرُونَ ﴿١٥﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
تو کیا یہ جادو ہے یا تم کو نظر ہی نہیں آتا
Ab batao yeh jaadu hai ya tumhein soojh nahin raha hai
کیا یہ جادو ہے یا تم دیکھ نہیں رہے ہو ؟
اب بتاؤ، یہ جادو ہے یا تمہیں سوجھ نہیں رہا ہے ؟
(اب بتاؤ) کیا یہ جادو ہے؟ یا تم دیکھتے ہی نہیں ہو.
کیایہ جادوہے یا تم کو نظر نہیں آتا
اب بھلا یہ جادو ہے یا تم کو نہیں سوجھتا
اب بتاؤیہ جادُو ہے یا تمھیں سُوجھ نہیں رہا ہے؟