quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الطور 52:37

أَمۡ عِندَهُمۡ خَزَآئِنُ رَبِّكَ أَمۡ هُمُ ٱلۡمُصَۜيۡطِرُونَ ﴿٣٧﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

کیا ان کے پاس تمہارے پروردگار کے خزانے ہیں۔ یا یہ (کہیں کے) داروغہ ہیں؟
— Fatah Muhammad Jalandhari
Kya tere Rubb ke khazane in ke kabze mein hain? Ya un par inhi ka hukum chalta hai
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
کیا ان کے قبضہ قدرت میں آپ کے رب کے خزانے ہیں یا یہ داروغہ ہیں ؟
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
کیا تیرے رب کے خزانے ان کے قبضے میں ہیں ؟ یا ان پر انہی کا حکم چلتا ہے ؟
— Fi Zilal al-Qur'an
یا کیا ان کے پاس تیرے رب کے خزانے ہیں؟ یا (ان خزانوں کے) یہ داروغہ ہیں.
— Maulana Muhammad Junagarhi
کیا ان کے پاس تمھارے رب کے خزانے ہیں یا وہ داروغہ ہیں
— Maulana Wahiduddin Khan
کیا اُنکے پاس ہیں خزانے تیرے رب کے یا وہی داروغہ ہیں
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
کیا تیرے رب کے خزانے ان کے قبضے میں ہیں؟ یا ان پرانہی کا حکم چلتا ہے؟
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں