quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الطور 52:43

أَمۡ لَهُمۡ إِلَٰهٌ غَيۡرُ ٱللَّهِۚ سُبۡحَٰنَ ٱللَّهِ عَمَّا يُشۡرِكُونَ ﴿٤٣﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

کیا خدا کے سوا ان کا کوئی اور معبود ہے؟ خدا ان کے شریک بنانے سے پاک ہے
— Fatah Muhammad Jalandhari
Kya Allah ke siwa yeh koi aur maabood rakhte hain? Allah paak hai us shirk se jo yeh log kar rahey hain
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
کیا ان کے لیے اللہ کے سوا کوئی اور الٰہ بھی ہے ؟ پاک ہے اللہ اس سے جو شرک یہ کر رہے ہیں۔
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
کیا اللہ کے سوا یہ کوئی اور معبود رکھتے ہیں ؟ اللہ پاک ہے اس شرک سے جو یہ لوگ کررہے ہیں۔
— Fi Zilal al-Qur'an
کیا اللہ کے سوا ان کا کوئی معبود ہے؟ (ہرگز نہیں) اللہ تعالیٰ ان کے شرک سے پاک ہے.
— Maulana Muhammad Junagarhi
کیا اللہ کے سواان کااور کوئی معبود ہےاللہ پاک ہے ان کے شریک بنانے سے
— Maulana Wahiduddin Khan
کیا اُن کا کوئی حاکم ہے اللہ کے سوائے وہ اللہ پاک ہے اُنکے شریک بنانے سے
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
کیا اللہ کے سوا یہ کوئی اور معبود رکھتے ہیں؟ اللہ پاک ہے اس شرک سے جو یہ لوگ کر رہے ہیں۔
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں