quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الطور 52:47

وَإِنَّ لِلَّذِينَ ظَلَمُواْ عَذَابٗا دُونَ ذَٰلِكَ وَلَٰكِنَّ أَكۡثَرَهُمۡ لَا يَعۡلَمُونَ ﴿٤٧﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

اور ظالموں کے لئے اس کے سوا اور عذاب بھی ہے لیکن ان میں کے اکثر نہیں جانتے
— Fatah Muhammad Jalandhari
Aur us waqt ke aane se pehle bhi zalimon ke liye ek azaab hai, magar in mein se aksar jaante nahin hain
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
اور ان ظالموں کے لیے اس (آخرت کے عذاب) کے علاوہ بھی ایک عذاب ہے لیکن ان کی اکثریت علم نہیں رکھتی۔
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
اور اس وقت کے آنے سے پہلے بھی ظالموں کے لئے ایک عذاب ہے مگر ان میں سے اکثر جانتے نہیں ہیں۔ “
— Fi Zilal al-Qur'an
بیشک ﻇالموں کے لیے اس کے علاوه اور عذاب بھی ہیں۔ لیکن ان لوگوں میں سے اکثر بےعلم ہیں.
— Maulana Muhammad Junagarhi
اور ان ظالموں کے لیے اس کے سوا بھی عذاب ہے،لیکن ان میں سے اکثر نہیں جانتے
— Maulana Wahiduddin Khan
اور اِن گنہگاروں کے لئے ایک عذاب ہے اُس سے ورے پر بہت اُن میں کے نہیں جانتے
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
اور اس وقت کے آنے سے پہلے بھی ظالموں کے لیے ایک عذاب ہے ،مگر ان میں سے اکثر جانتے نہیں ہیں۔
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں