سورۃ النجم 53:11
مَا كَذَبَ ٱلۡفُؤَادُ مَا رَأَىٰٓ ﴿١١﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
جو کچھ انہوں نے دیکھا ان کے دل نے اس کو جھوٹ نہ مانا
Nazar ne jo kuch dekha, dil ne usmein jhoot na milaya
جو کچھ انہوں نے دیکھا ان کے دل و دماغ نے اسے جھٹلایا نہیں۔
نظر نے جو کچھ دیکھا ، دل نے اس میں جھوٹ نہ ملایا۔
دل نے جھوٹ نہیں کہا جسے (پیغمبر نے) دیکھا.
جھوٹ نہیں کہا رسول کے دل نے جو اس نے دیکھا
جھوٹ نہیں کہا رسول کے دل نے جو دیکھا
نظر نے جو کچھ دیکھا، دل نےاس میں جھوٹ نہ ملایا۔