quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ النجم 53:12

أَفَتُمَٰرُونَهُۥ عَلَىٰ مَا يَرَىٰ ﴿١٢﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

کیا جو کچھ وہ دیکھتے ہیں تم اس میں ان سے جھگڑتے ہو؟
— Fatah Muhammad Jalandhari
Ab kya tum us cheez par ussey jhagadte ho jisey woh aankhon se dekhta hai
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
تو کیا تم اس سے جھگڑتے ہو اس چیز پر جسے وہ دیکھتا ہے
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
اب کیا تم اس چیز پر اس سے جھگڑتے ہو جسے وہ آنکھوں سے دیکھتا ہے ؟
— Fi Zilal al-Qur'an
کیا تم جھگڑا کرتے ہو اس پر جو (پیغمبر) دیکھتے ہیں.
— Maulana Muhammad Junagarhi
اب کیا تم اس چیز پر اس سے جھگڑتے ہو جو اس نے دیکھا ہے
— Maulana Wahiduddin Khan
اب کیا تم اُس سے جھگڑتے ہو اُس پر جو اُس نے دیکھا
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
اب کیا تم اُس چیز پر اُس سے جھگڑتے ہو جسے وہ آنکھوں سے دیکھتا ہے؟
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں