سورۃ النجم 53:36
أَمۡ لَمۡ يُنَبَّأۡ بِمَا فِي صُحُفِ مُوسَىٰ ﴿٣٦﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
کیا جو باتیں موسیٰ کے صحیفوں میں ہیں ان کی اس کو خبر نہیں پہنچی
Kya usey un baaton ki koi khabar nahin pahunchi jo moosa ke sahifon
کیا اسے خبر نہیں پہنچی اس بارے میں جو کچھ موسیٰ ؑ کے صحیفوں میں تھا ؟
کیا اسے ان باتوں کی کوئی خبر نہیں پہنچی جو موسیٰ کے صحیفوں
کیا اسے اس چیز کی خبر نہیں دی گئی جو موسیٰ (علیہ السلام) کے.
کیااس کو خبر نہیں پہنچی اس بات کی جوموسیٰ کے صحیفوں میں ہے
کیا اسکو خبر نہیں پہنچی اُسکی جو ہے ورقوں میں موسٰی کے
کیا اُسے اُن باتوں کی کوئی خبر نہیں پہنچی جو موسیٰؑ کے صحیفوں