سورۃ النجم 53:50
وَأَنَّهُۥٓ أَهۡلَكَ عَادًا ٱلۡأُولَىٰ ﴿٥٠﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور یہ کہ اسی نے عاد اول کو ہلاک کر ڈالا
Aur yeh ke usi ne Aad-e-oola (people of Aad) ko halaak kiya
اور یہ کہ اسی نے ہلاک کیا تھا عاد اولیٰ کو۔
اور یہ کہ اسی نے عاداولیٰ کو ہلاک کیا
اور یہ کہ اس نے عاد اول کو ہلاک کیا ہے.
اور اللہ ہی نے ہلاک کیاعادِ اول کو
اور یہ کہ اُس نے غارت کیا عاد پہلے کو
اور یہ کہ اُسی نے عادِ اولیٰ کو ہلاک کیا