سورۃ النجم 53:6
ذُو مِرَّةٖ فَٱسۡتَوَىٰ ﴿٦﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
(یعنی جبرائیل) طاقتور نے پھر وہ پورے نظر آئے
Jo bada sahib-e-hikmat hai
جو بڑا زور آور ہے۔ وہ سیدھا ہوا۔
جو بڑا صاحب حکمت ہے۔ وہ سامنے آکھڑا ہوا
جو زور آور ہے پھر وه سیدھا کھڑا ہو گیا.
عاقل اوردانانے پھر وہ نمودارہوا
پھر سیدھا بیٹھا
جو بڑا صاحبِ حکمت ہے۔