سورۃ النجم 53:51
وَثَمُودَاْ فَمَآ أَبۡقَىٰ ﴿٥١﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور ثمود کو بھی۔ غرض کسی کو باقی نہ چھوڑا
Aur samood ko aisa mitaya ke unmein se kisi ko baaki na choda
اور ثمود کو بھی پس کسی کو باقی نہ چھوڑا۔
اور ثمود کو ایسا مٹایا کہ ان میں سے کسی کو باقی نہ چھوڑا
اور ﺛمود کو بھی (جن میں سے) ایک کو بھی باقی نہ رکھا.
اورثمود کو پھر کسی کوباقی نہ چھوڑا
اور ثمود کو پھر کسی کو باقی نہ چھوڑا
اور ثمود کو ایسا مٹایا کہ ان میں سے کسی کو باقی نہ چھوڑا