quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ القمر 54:42

كَذَّبُواْ بِـَٔايَٰتِنَا كُلِّهَا فَأَخَذۡنَٰهُمۡ أَخۡذَ عَزِيزٖ مُّقۡتَدِرٍ ﴿٤٢﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

انہوں نے ہماری تمام نشانیوں کو جھٹلایا تو ہم نے ان کو اس طرح پکڑ لیا جس طرح ایک قوی اور غالب شخص پکڑ لیتا ہے
— Fatah Muhammad Jalandhari
Magar unhon ne hamari saari nishaniyon ko jhutla diya. Aakhir ko humne unhein pakda jis taraah koi zabardast qudrat wala pakadta hai
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
انہوں نے ہماری تمام نشانیوں کو جھٹلا دیا پھر ہم نے انہیں پکڑا ایک زبردست صاحب قدرت کا پکڑنا۔
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
مگر انہوں نے ہماری ساری نشانیوں کو جھٹلا دیا۔ آخر کو ہم نے انہیں پکڑا جس طرح کوئی زبردست قدرت والا پکڑا کرتا ہے۔
— Fi Zilal al-Qur'an
انہوں نے ہماری تمام نشانیاں جھٹلائیں پس ہم نے انہیں بڑے غالب قوی پکڑنے والے کی طرح پکڑ لیا.
— Maulana Muhammad Junagarhi
انھوں نے ہماری تمام نشانیوں کو جھٹلایا تو ہم نے ان کو ایک غالب اور قوت والے کے پکڑنے کی طرح پکڑا
— Maulana Wahiduddin Khan
جھٹلایا انہوں نے ہماری نشانیوں کو سب کو پھر پکڑا ہم نے انکو پکڑنا زبردست کا قابو میں لے کر
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
مگر انہوں نے ہماری ساری نشانیوں کو جھٹلا دیا آخر کو ہم نے انہیں پکڑا جس طرح کوئی زبردست قدرت والا پکڑتا ہے
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں