سورۃ القمر 54:44
أَمۡ يَقُولُونَ نَحۡنُ جَمِيعٞ مُّنتَصِرٞ ﴿٤٤﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
کیا یہ لوگ کہتے ہیں کہ ہماری جماعت بڑی مضبوط ہے
Ya in logon ka kehna yeh hai ke hum ek mazboot jattha (jamaat) hain, apna bachao kar lengey
یا یہ کہتے ہیں کہ ہم ایک طاقتور جمعیت ہیں اور بدلہ لینے پر قادر ہیں ؟
یا ان لوگوں کا کہنا یہ ہے کہ ہم ایک مضبوط جتھا ہیں ،
یا یہ کہتے ہیں کہ ہم غلبہ پانے والی جماعت ہیں.
کیا وہ کہتے ہیں کہ ہم ایسی جماعت ہیں جو غالب رہیں گے
کیا کہتے ہیں ہم سب کا مجمع ہے بدلا لینے والا
یا اِن لوگوں کا کہنا یہ ہے کہ ہم ایک مضبوط جتھا ہیں، اپنا بچاؤ کر لیں گے؟