سورۃ القمر 54:45
سَيُهۡزَمُ ٱلۡجَمۡعُ وَيُوَلُّونَ ٱلدُّبُرَ ﴿٤٥﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
عنقریب یہ جماعت شکست کھائے گی اور یہ لوگ پیٹھ پھیر کر بھاگ جائیں گے
Ankareeb yeh jattha(jamaat) shikhast kha jayega aur yeh sab peeth pheir kar bhaagte nazar aayenge
عنقریب ان کی جمعیت شکست کھاجائے گی اور وہ پیٹھ پھیر کر بھاگیں گے۔
اپنا بچاؤ کرلیں گے ؟ عنقریب یہ جتھا شکست کھا جائے گا اور یہ سب پیٹھ پھیر کر بھاگتے نظر آئیں گے
عنقریب یہ جماعت شکست دی جائےگی اور پیٹھ دے کر بھاگے گی.
عنقریب یہ جماعت شکست کھائے گی اور پیٹھ پھیر کر بھاگے گی
اب شکست کھائے گا یہ مجمع اور بھاگیں گے پیٹھ پھیر کر
عنقریب یہ جتّھا شکست کھا جائے گا اور یہ سب پیٹھ پھیر کر بھاگتے نظر آئیں گے۔