quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ القمر 54:46

بَلِ ٱلسَّاعَةُ مَوۡعِدُهُمۡ وَٱلسَّاعَةُ أَدۡهَىٰ وَأَمَرُّ ﴿٤٦﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

ان کے وعدے کا وقت تو قیامت ہے اور قیامت بڑی سخت اور بہت تلخ ہے
— Fatah Muhammad Jalandhari
Balke insey nimatne ke liye asal waade ka waqt to qayamat hai aur woh badi aafat aur zyaada talkh-saa-at (badi sakht aur kadwi cheez) hai
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
بلکہ ان کے اصل وعدے کا وقت تو قیامت ہے اور قیامت بہت بڑی آفت ہے اور بہت زیادہ کڑوی ہے۔
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
بلکہ ان سے نمٹنے کے لئے اصل وعدے کا وقت تو قیامت ہے اور وہ بڑی آفت اور زیادہ تلخ ساعت ہے۔
— Fi Zilal al-Qur'an
بلکہ قیامت کی گھڑی ان کے وعدے کے وقت ہے اور قیامت بڑی سخت اور کڑوی چیز ہے.
— Maulana Muhammad Junagarhi
بلکہ قیامت ان کے وعدہ کاوقت ہے اورقیامت بڑی سخت اوربڑی کڑوی چیز ہے
— Maulana Wahiduddin Khan
بلکہ قیامت ہے اُنکے وعدہ کا وقت اور وہ گھڑی بڑی آفت ہے اور بہت کڑوی
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
بلکہ اِن سے نمٹنے کے لیے اصل وعدے کا وقت تو قیامت ہے اور وہ بڑی آفت اور زیادہ تلخ ساعت ہے
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں